*ہربل بواسیر کورس*
*خونی بادی بواسیر درد جلن خون خارش ختم کرتا ہے*
*♻️بواسیر کے مرض کا جڑ سے خاتمہ♻️*
کیا آپ بواسیر کو لیکر پریشان ہیں۔؟
کیا آپکو خونی بواسیر ہے؟
کیا آپکو بواسیر مسے ہیں؟
کیا آپ بادی خونی بواسیر سے پریشان ہیں؟
کیا آپ بواسیر کے درد سے پریشان ہیں۔۔۔؟
*5/پانچ دن میں انشاء اللہ تکلیف سے مکمّل آرام*
تین مہینے میں جڑ سے ختم*
*⭕آپریشن سے نجات⭕*
*پہلے بواسیر کے متلعق چند جانکاری حاصل کرلیں*
*اسکے بعــــــــــــد علاج کی طرف چلتے ہیـــــــں*
*▪️خونی بواسیر کا علاج*
خونی بواسیر کے مرض میں خون اور زرد رنگ کا پانی مسوں کے راستے نکلتا ہے۔ بد ہضمی اور قبض کے ساتھ پاخانہ کی شکایت رہتی ہے۔
*▪️ریاحی، یا بادی، بواسیر، کا درد*
یہ ایک ایسی بیماری ہے۔اس میں خون بلکل نہیں آتا۔ مقام مقعد پر خارش ہو تی رہتی ہے۔
پیٹ میں گیس پھرتی رہتی ہے۔ مریض شدید قبض اور بھوک کی کمی میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ کمر اور رانوں میں درد رہتا ہے۔اور جسم کی رنگت پیلی پڑ جاتی ہے۔
ہر قسم کی بواسیر کا مکمل مستقل علاج، قبض، معدہ میں تیزابیت، انتڑیوں کا کمزور ہونا،سینے میں جلن ، پیٹ میں گیس رہنا، پیٹ کا ہر وقت بھاری رہنا وغیرہ تمام امراض کا مستقل علاج
قبض کی وجہ سے آنتیں خشک ہو جاتی ہیں۔ پاخانہ انتہائی تکلیف کے ساتھ آتا ہے۔ مقعد کے اندر اور باہر موہکے بن جاتے ہیں۔جو بعض اوقات سخت پاخانہ کی وجہ سے چھل کر اذیت اور جریان خون کا باعث بنتے ہیں۔ بواسیر ایک تکلیف دہ مرض ہے۔بواسیر کا مریض ہروقت ذہنی اور جسمانی اذیت سے دوچار رہتا ہے
۔خون یا خارش ہونے کی وجہ سے مریض کو سخت تکیلف ہو تی ہے۔
*بنی ہوئی دوا منگانے کیلئے رابطہ کریں ہوم ڈلیوری آل انڈیا و بیرون ملک*
حکیم حبیب اللہ شمسی القاسمی
خادم طب والجراحت ماہر معدہ و جنسیات
*سیکولوجسٹ ہربل میڈیسن*
حبیب شفاء خانہ بہار۔9758264390
ایک تبصرہ شائع کریں
ایک تبصرہ شائع کریں