*❍❨✰💞 ہربل ہیلتھ کیئر 💞✭❩❍*

 ✧◉➻═════════➻◉✧ 

🥏9758264390🥏

*( ماہواری کا درد کے ساتھ رک رک کر آنا یا وقت پر نہ آنا ) (Dysmenorrhea and Irregular Periods)*

کئی وجوہات کی بنا پر ہو سکتا ہے۔ اس کی عام وجوہات، علامات درج ذیل ہیں:

وجوہات:

1. ہارمونی عدم توازن – ایسٹروجن اور پروجیسٹرون میں خرابی

2. پولی سسٹک اووری سنڈروم (PCOS) – بیضہ دانی میں سسٹ بن جانا

3. ذہنی دباؤ اور تناؤ – اسٹریس کی وجہ سے ہارمونی نظام متاثر ہوتا ہے

4. انڈومیٹریوسس – بچہ دانی کی اندرونی جھلی کا غیر معمولی طور پر بڑھ جانا

5. خون کی کمی (Anemia) – جسم میں آئرن کی کمی

6. تھائیرائیڈ کے مسائل – تھائیرائیڈ ہارمون کی زیادتی یا کمی

7. رحم میں رسولیاں یا فائبروئڈ – یہ بھی ماہواری میں رکاوٹ پیدا کر سکتی ہیں

8. وزن میں اچانک کمی یا زیادتی – میٹابولزم میں خرابی کی وجہ سے

علامات:

شدید پیٹ درد، کمر درد

ماہواری کا تاخیر سے آنا یا رک رک کر آنا

خون کے لوتھڑے آنا

متلی، الٹی، کمزوری

چڑچڑاپن، موڈ میں تبدیلی

*تمام بیماریوں کا تشفی بخش علاج جڑی بوٹیوں کی دوائیاں اور علاج*

حکیم حبیب اللہ شمسی القاسمی 

خادم طب ماہر معدہ و جنسیات 

سیکسولوجسٹ ہربل میڈیسن 

ہربل ہیلتھ کیئر حبیب شفا خانہ 

_*✧✧ـــــــــــــ💫ـــــــــــــ✧✧*_

 *🪀رابطہ 9758264390🪀*